اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چاروں شہدا پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

چاروں شہدا پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

میجر میاں عبداللہ شاہ، نائب صوبیدار صاحب خان، نائیک محمد ابراہیم اور سپاہی جہانگیر خان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔

چاروں شہدا پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

چاروں شہدا پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہدا کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقوں میں ادا کی گئی،

چاروں شہدا کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا،

نماز جنازہ میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران، سپاہیوں، عزیز و اقارب سمیت اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں دہشت گردوں کیساتھ فائرنگ کاتبادلہ،میجر میاں عبداللہ شاہ شہید
آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ نائب صوبیدار صاحب خان، نائیک محمد ابراہیم اور سپاہی جہانگیر خان

میران شاہ میں خودکش حملے میں شہید ہوئے تھے

جبکہ میجر میاں عبد اللہ شاہ ضلع خیبر میں آپریشن کے دوران شہید ہوئے،

مسلح افواج دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481