اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی ٹیسٹ،پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے 5 وکٹوں پر317 رنز

کراچی ٹیسٹ،پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے 5 وکٹوں پر317 رنز

کراچی ٹیسٹ،پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے 5 وکٹوں پر317 رنز

کراچی (کوہسار نیوز)نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
پاکستان کی جانب سے عبداللہ شفیق اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا

12 کے مجموعے پر عبداللہ شفیق اعجاز پٹیل کی گیند پر اسٹمپڈ آؤٹ ہو گئے، انہوں نے 7 رنز کی اننگز کھیلی۔
پاکستان کے اگلے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی شان مسعود تھے،

شان مسعود بھی مچل بریسویل کی گیند پر زور دار ہٹ لگانے کی کوشش میں اسٹمپڈ آؤٹ ہوئے،

وہ صرف 3 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔
امام الحق بھی بریسویل کی گیند پر آگے بڑھ کر چھکا لگانے کی کوشش میں 24 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے۔
تین کھلاڑیوں کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد بابر اعظم اور سعود شکیل نے ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا

کراچی ٹیسٹ،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

بابر اعظم نے  27 ویں نصف سنچری مکمل کی،  سعود شکیل 22 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو گئے۔
سرفراز احمد 86 رنز بناکر اعجاز پٹیل کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے

کراچی ٹیسٹ،پہلے روز کے اختتام پر پاکستان کے 5 وکٹوں پر317 رنز

جبکہ میچ کے اختتام پر بابر اعظم  161 ، آغا سلمان 3 سکور بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481