اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی ٹیسٹ،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی ٹیسٹ،پاکستان کاٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی ٹیسٹ،پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کراچی (کوہسار نیوز)پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی ٹیم میں تقریباً چار سال بعد سرفراز احمد کی واپسی ہوئی ہے

جبکہ فاسٹ بولر میر حمزہ کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
پہلے ٹیسٹ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آرام دیا گیا ہے۔

کراچی ٹیسٹ،پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

مکی آرتھر نے PCB کی آفر قبول کرلی
اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی دکھائی دے رہی ہے

نئی سیریز ہے کوشش ہو گی کہ پہلے سے بہتر پرفارم کریں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481