اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

CTDکمپاؤنڈ میں مارے گئے دہشتگردوں کاتعلق کس علاقے سے تھا؟

CTDکمپاؤنڈ میں مارے گئے دہشتگردوں کاتعلق کس علاقے سے تھا؟

CTDکمپاؤنڈ میں مارے گئے دہشتگردوں کاتعلق کس علاقے سے تھا؟

بنوں(کوہسار نیوز)سی ٹی ڈی کمپائونڈآپریشن میں مارے جانےوالے دہشتگردوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہCTDکمپاؤنڈ میں مارے گئے 14 دہشتگرد بنوں اور ڈومیل کے رہنے والے ہیں
4دہشتگردوں کا تعلق شمالی وزیرستان اور 6 کا تعلق لکی مروت سےہے
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں سکیورٹی فورسز نے بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں عملے کو یرغمال بنانے والے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

پشاور،بنوں میں یرغمال بنائے گئے سی ٹی ڈی اہلکار رہا
آپریشن میں 25 دہشتگرد ہلاک، 3 گرفتار اور 7 نے ہتھیار ڈال دیے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481