اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بیرسٹر سلطان کی اپنے دیرینہ ساتھی کے بیٹے کی شادی میں شرکت

President AJK Pic 20 11 2022 A
صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دیرینہ ساتھی چوہدری محمد صدیق پرائی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے ایلیمنٹری اینڈ سکینڈری ایجوکیشن، ٹیوٹا، وویمن سکلڈ ڈویلپمنٹ محترمہ صبیحہ صدیق کے صاحبزادے کی شادی کی تقریب میں میرپور میں شرکت کی۔
اس موقع پر شادی کی تقریب میں ڈپٹی سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری ریاض گجر، وزیر مواصلات چوہدری اظہر صادق، وزیر برقیات چوہدری ارشد حسین، وزیر فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ چوہدری یاسر سلطان، محتسب اعلیٰ آزاد جموں وکشمیر چوہدری محمد نسیم، چیئرمین زکوٰۃ چوہدری محمد صدیق، ڈائریکٹر جنرل منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری محمد منشاء، میڈیا ایڈوائزر چوہدری انصر صارم، پولیٹیکل سیکرٹری سکندر بیگ، سابق ایڈمنسٹریٹر میرپور چوہدری امجد، فاروق منیر آف پوٹھی اور دیگر نے بھی شرکت کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481