اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیر اعظم آزاد کشمیر کا صحت عامہ کی سہولیات کے حوالے سے اہم فیصلہ

Picsart 22 11 05 19 09 50 783 2

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کے دورہ میرپور کے دوران عوامی وفود نے وزیر اعظم کی توجہ ڈی ایچ کیو میرپور میں سہولیات کی عدم موجودگی کی جانب مبذول کروائی تھی ۔ اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم نے سیکرٹری صحت عامہ کو ہدایت کی ہے کہ ڈی ایچ کیو میرپور میں سی ٹی سکین، ایم آر آئی اور انجیو گرافی سمیت تمام مشینری کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ نیز  کشمیر کارڈیک سینٹر میں بھی مریضوں کو تمام درکار سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ صحت عامہ کے مسائل حل ہوں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481