اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

7 سالہ بچی نے ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا

28

نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ بچی نے 20 گاڑیوں کے نیچے تیز ترین ’لمبو اسکیٹنگ‘ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پونے شہر کی دشنا نہار نے 13.74 سیکنڈ کے اندر بیس گاڑیوں کے نیچے لمبو اسکیٹنگ کرکے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرایا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ بھارتی بچی نے 14 سالہ چینی لڑکی کا ریکارڈ توڑا جس نے 2015 میں 14.15 سیکنڈ میں بیس گاڑیوں کا فاصلہ طے کیا تھا۔
دشنا پرائمری کی طالبہ ہے جسے پانچ سال کی عمر سے ہی اسکیٹنگ کا شوق تھا اور بچی اپنے جذبے کی بدولت عالمی اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481