اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پانچ گنا زیادہ رقم دینے والا اے ٹی ایم

25 2

نئی دلی: اے ٹی ایم میں کارڈ پھنس جانا یا پیسے نہ نکلنا معمول کی بات ہے لیکن مطلوبہ رقم سے پانچ گنا زیادہ پیسے دینا والا اے ٹی ایم شاید ہی کسی نے سنا ہو۔
بھارت کے شہرناگپورکے ایک اے ٹی ایم سے پانچ گنا رقم نکلنا شروع ہوگئی۔ پانچ سو روپے نکالنے والے کو 2500 روپے ملے تو وہ خوشی سے نہال ہوگیا۔ پانچ گنا رقم نکلنے کا سن کراے ٹی ایم کے باہررش لگ گیا اور لوگوں نے دو تین گھنٹوں میں تقریبا پانچ لاکھ روپے نکال لئے۔
ایک شہری کے اطلاع دینے پرپولیس نے آ کر اے ٹی ایم کوسیل کردیا۔ بینک نے رابطہ کرنے پرکہا کہ تیکنیکی خرابی کے باعث دگنی رقم نکلی تاہم سیکورٹی وجوہات کے باعث تیکنیکی خرابی کی تفصیل نہیں بتائی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481