اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم شہبازشریف اور نواز شریف کے کزن انتقال کر گئے

وزیراعظم شہبازشریف اور نواز شریف کے کزن انتقال کر گئے

وزیراعظم شہبازشریف اور نواز شریف کے کزن انتقال کر گئے

وزیراعظم شہبازشریف اور مسلم لیگ (ن)کے صدر میاں نواز شریف کے کزن میاں شاہد شفیع انتقال کر گئے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

شاہد شفیع فیملی کے ہمراہ مری میں قیام پذیر تھے ،مرحوم کی ڈیڈ باڈی مری سے لاہور منتقل کی جائے گی،

ان کی نماز جنازہ کل اتفاق مسجد میں ادا کی جائے گی۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ پاک فضائیہ نے بھارتی رافیل کیسے گرایا؟ نئے انکشافات

 

وزیراعظم شہبا زشریف اور صدر ن لیگ میاں نواز شریف نے شاہد شفیع کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

میاں نوازشریف کاکہناتھا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481