اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آواران آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک،میجر شہید

آواران آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک،میجر شہید

آواران آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک،میجر شہید

 

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

 

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد بھارتی ایجنسی کی پراکسی تنظیم ’فتنہ الہندستان‘ سے تعلق رکھتے تھے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔سلمان اکرم راجہ عالیہ حمزہ پر برس پڑے

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں میجر سید رب نواز طارق شہید ہو گئے۔

 

34 سال کے شہید میجر سید رب نواز طارق مظفر آباد، آزاد کشمیر کے رہائشی تھے، وہ فرنٹ لائن پر جوانوں کی قیادت کر رہے تھے۔

 

یہ بھی پڑھیں:ساحر شمشاد کی پیپلز لبریشن آرمی کی 98 ویں سالگرہ میں شرکت

 

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملک سے بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں، بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481