اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ساحر شمشاد کی پیپلز لبریشن آرمی کی 98 ویں سالگرہ میں شرکت

ساحر شمشاد کی پیپلز لبریشن آرمی کی 98 ویں سالگرہ میں شرکت

ساحر شمشاد کی پیپلز لبریشن آرمی کی 98 ویں سالگرہ میں شرکت

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چینی عوام اور پیپلز لبریشن آرمی کے تمام رینکس کو مبارکباد پیش کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چین کے صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین کی شاندار ترقی کو سراہا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑگئی،اسپتال منتقل

 

جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چین کو علاقائی امن و سلامتی کیلئے مستحکم عنصر کے طور پر اجاگر کیا اور پاک چین پائیدار تعلق کو مزید مستحکم کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑگئی،اسپتال منتقل

 

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد نے پاکستان میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا

 

اور سی پیک میں تعاون، دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

 

 

آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب میں سول و عسکری حکام، کاروباری شخصیات اور سول سوسائٹی نے بھی شرکت کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481