آزاد کشمیر میں تیندوا 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا
آزاد کشمیر میں تیندوا آبادی میں گھس آیا اور 8 سالہ بچی کو اٹھا کر لے گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تیندوا گھر کے صحن میں کھڑی 8 سال کی بچی کو اٹھا کر لےگیا،
ورثاء کو تلاش کے تین گھنٹے بعد بچی جھاڑیوں سے مردہ حالت میں ملی۔
