اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹیگ: دوزخمی

آپ اس وقت منتخب کردہ تاریخ یا زمرے کی تمام خبریں دیکھ رہے ہیں۔

پاکستان

خاندانی جھگڑے نے4 افراد کی جان لے لی،دوزخمی

14 مارچ, 2025

خاندانی جھگڑے نے4 افراد کی جان لے لی،دوزخمی-میاں، بیوی، بیٹی اور ایک قریبی رشتہ دار…

خاندانی جھگڑے نے4 افراد کی جان لے لی، د وزخمی افسوسناک واقعہ ڈی آئی خان کے گاؤں شیرکہنہ میں پیش آیا،تنازع دو سگے بھائیوں کے درمیاں رات گئے پیش آیا، طیش میں آ کر بھائی نے دوسرے بھائی کے اہلخانہ پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی، بیٹی اور ایک قریبی رشتہ دار جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ فائرنگ سے 55 سالہ سعد اللہ، 37 سالہ بیوی ، 12 سالہ بیٹی اور رشتہ دار ابوبکر موقع پردم توڑ گئے جبکہ واقعے میں 15 سالہ اور9 سالہ بیٹا زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
تازہ ترین

پنجگور:سکیورٹی فورسز کا آپریشن،ایک دہشت گرد ہلاک، دوزخمی

21 مارچ, 2024

سکیورٹی فورسز کا ضلع پنجگور میں خفیہ معلومات پر آپریشن کیا گیا ، دوران آپریشن…

پنجگور:سکیورٹی فورسز کا آپریشن،ایک دہشت گرد ہلاک، دوزخمی

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481