اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کر دیا

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کر دیا

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کر دیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے الیکشن کمیشن کے جنوری کے آخری ہفتے میں انتخابات کروانے کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کر دیا

The People’s Party rejected the decision of the Election Commission

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے چیئرمین بلاول بھٹو کو الیکشن کمیشن کے اعلان پر تحفظات سے آگاہ کر دیا،

بلاول بھٹو کی وطن واپسی پر سی ای سی اجلاس بلانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے، سی ای سی الیکشن کمیشن کے اعلان پر آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا

پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا اعلان خلاف آئین ہے جو قابل قبول نہیں،

الیکشن کمیشن کو الیکشن کی تاریخ اور شیڈول کا اعلان کرنا چاہیے تھا۔

ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن

کو آئین کے مطابق الیکشن نہ کروانے پر جوابدہ ہونا پڑے گا،

سی ای سی اجلاس میں عوام میں جانے اور عدلیہ سے رجوع کرنے سمیت مختلف آپشنز پر غور کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481