اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج
اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں عمران خان کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔

عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

عمران خان کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

درخواست گزار عبدالخلیل کاکڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اداروں کے خلاف توہین آمیز اور نفرت انگیز تقاریر کے معاملے پر بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم میں چیلنج کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں نواز شریف کا وطن واپسی سے قبل سعودی عرب جانے کا امکان

عدالت عظمیٰ میں دائر اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ بلوچستان ہائی کورٹ نے حقائق اور قانون کے بر خلاف فیصلہ دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی تحقیقات میں شامل ہی نہیں ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں کندھ کوٹ،راکٹ لانچر کا گولہ پھٹنے سے دھما کہ،8 افراد جاں بحق

چیئرمین پی ٹی آئی کو تحقیقات میں شامل کیے بغیر ہی پولیس نے مقدمے کا چالان جمع کروا دیا۔ عمران خان نے مقدمہ اور وارنٹ گرفتاری کو کالعدم قرار دینے کے لیے بلوچستان ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں نوازشریف کی وطن واپسی پر سرکاری سیکورٹی پلان تیار

سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے زمان پارک لاہور میں اداروں اور ملک کے خلاف تقریر کی۔

ہائی کورٹ نے 28 اگست کو ایف آئی آر اور وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے،

عدالت عظمیٰ بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔
واضح رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا،

جسے بلوچستان ہائی کورٹ نے خارج کردیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481