Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجگور کے علاقے جیدگی میں 6 افراد جاں بحق

پنجگور کے علاقے جیدگی میں 6 افراد جاں بحق

پنجگور کے علاقے جیدگی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس حکام کے مطابق سرحدی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد حملہ آوروں نے دو گاڑیوں کو آگ لگا دی اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

پنجگور پولیس کے مطابق لاشوں کو قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے ملزمان کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں اور مزید تفصیلات سامنے آنے پر فراہم کی جائیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481