Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

افغان وزیرِ خارجہ نے دھماکوں کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال دی

افغان وزیرِ خارجہ نے دھماکوں کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال دی

افغان وزیرِ خارجہ نے دھماکوں کی ذمہ داری پاکستان پر ڈال دی

نئی دہلی: افغانستان کے عبوری وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے اپنے دورۂ بھارت کے دوران کہا ہے کہ حالیہ افغان دھماکوں کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہوتی ہے۔

بھارت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر خان متقی نے بتایا کہ ان دھماکوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ افغان حکومت نے اپنے بیان میں ڈیورنڈ لائن کے قریب پاکستان کی مبینہ بمباری کی مذمت بھی کی ہے۔

دورۂ بھارت کے دوران امیر خان متقی نے بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر سے ملاقات کی، جس میں بھارت نے افغانستان میں اپنے تکنیکی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دینے کا اعلان کیا۔ اس موقع پر بھارت نے افغانستان کو 20 ایمبولینسز تحفے میں دینے کا اعلان کیا، جن میں سے 5 ایمبولینسز افغان وزیرِ خارجہ کے حوالے کی گئیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481