Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گنڈاپور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت جاری

گنڈاپور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت جاری

گنڈاپور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کی ہدایت جاری

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کر دیے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت دی ہے کہ گنڈاپور کی جگہ سہیل آفریدی کو نیا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کیا جائے۔

پی ٹی آئی کے فوکل پرسن رائے سلمان کا کہنا ہے کہ یہ ہدایات عمران خان نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران پارٹی رہنماؤں کو دیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں نئی نامزدگی کے باضابطہ اعلان کا امکان ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481