Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سپر فور مرحلہ:بھارت کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

سپر فور مرحلہ:بھارت کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

سپر فور مرحلہ:بھارت کا ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت

 

ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے کے دوسرے اہم میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی پیشکش کی ہے۔

 

میچ دبئی میں جاری ہے جہاں ٹاس کے لیے بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو اور قومی ٹیم کے قائد سلمان علی آغا میدان میں اترے۔

 

ٹاس کے بعد گفتگو میں سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ اگر ہم ٹاس جیتتے تو بولنگ کا ہی انتخاب کرتے۔ یہ ایک نیا چیلنج ہے اور ٹیم بھرپور جذبے کے ساتھ اچھی کرکٹ کھیلنے کے لیے تیار ہے۔

 

انہوں نے بتایا کہ آج کے میچ میں فائنل الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ حسن نواز اور خوشدل شاہ کی جگہ فہیم اشرف اور طلعت حسین ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481