Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ترکیہ کا قطر پر اسرائیلی حملے پر ردعمل

ترکیہ کا قطر پر اسرائیلی حملے پر ردعمل

ترکیہ کا قطر پر اسرائیلی حملے پر ردعمل-یہ اقدام ظاہر کرتا ہے کہ اسرائیل جنگ کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں۔

 

انقرہ: ترکیہ نے قطر میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ظاہر کرتا ہے کہ اسرائیل جنگ کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں۔

 

وزارتِ خارجہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ جنگ بندی سے متعلق مذاکرات جاری تھے اور اسی دوران حماس کے مذاکراتی وفد کو نشانہ بنایا گیا، جو اس بات کی علامت ہے کہ اسرائیل کا مقصد امن قائم کرنا نہیں بلکہ جنگ کو طول دینا ہے۔

 

بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ واقعہ اس حقیقت کو آشکار کرتا ہے کہ اسرائیل نے خطے میں اپنی توسیع پسندی اور دہشت گردی کو ریاستی پالیسی کے طور پر اختیار کر لیا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481