مجلس وحدتِ مسلمین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
مجلس وحدتِ مسلمین نے زائرین کے لیے چہلمِ امام حسینؓ کے موقع پر زمینی راستوں پر پابندی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں:۔ امریکا نے القاعدہ رہنما کی گرفتاری کی انعامی رقم بڑھادی
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ مذہبی آزادی پر قدغن کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:۔سوات چالیار مدرسہ کیس:مرکزی ملزمان گرفتار
انہوں نے یہ بھی کہا کہ گلگت بلتستان سے کراچی تک دھرنے دیے جائیں گے۔
