جمشید دستی کو الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔
یہ بھی پڑھیں:۔ خیبرپختونخوا اسمبلی،اپوزیشن جماعتیں سینٹ الیکشن کیلئے تیار
جمشید دستی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کرلیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:۔گورنر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلاسکتا ہے، الیکشن کمیشن
جمشید دستی کی نااہلی کی 2 درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کرلی ہیں۔
رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسناد جعلی قرار دے دی گئی ہیں۔
