Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری کو حتمی حکم تک روک دیا

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری کو حتمی حکم تک روک دیا

ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری کو حتمی حکم تک روک دیا

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کے منصوبے کی نجی طور پر منظوری دے دی تھی تاہم انہوں نے حتمی فوجی کارروائی کا حکم جاری نہیں کیا۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی جانب سے یہ فیصلہ ایران کو اپنا جوہری پروگرام ترک کرنے کا موقع دینے کی غرض سے موخر کیا گیا،صدر ٹرمپ نے منگل کی شب اعلیٰ مشیروں کو بتایا کہ وہ ایران پر حملے کی منصوبہ بندی سے متفق ہیں مگر وہ تہران کی ممکنہ پسپائی یا مذاکراتی پیش رفت کا انتظار کر رہے ہیں،امریکی فوج کی نگاہ میں ایران کا فورڈو افزودگی مرکز ایک ممکنہ ہدف ہے جو پہاڑ کے نیچے واقع ہے اور صرف انتہائی طاقتور بموں سے ہی تباہ کیا جا سکتا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے عندیہ دیا میں کر سکتا ہوں اور شاید نہ بھی کروں، اگلا ہفتہ بہت اہم ہوگا، شاید ایک ہفتے سے بھی کم وقت میں فیصلہ ہو جائے۔”


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481