Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران کو ہر حال میں مذاکرات پر آنا ہوگا،ٹرمپ

ایران کو ہر حال میں مذاکرات پر آنا ہوگا،ٹرمپ

ایران کو ہر حال میں مذاکرات پر آنا ہوگا،ٹرمپ- ایران کو کشیدگی کم کرنے پر بات کرنی چاہیے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تہران جنگ نہیں جیت رہا، ایران کو ہر حال میں مذاکرات پر آنا ہوگا۔

 

کینیڈا میں جی 7 اجلاس کے موقع پر گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو کشیدگی کم کرنے پر بات کرنی چاہیے، اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔

 

 

انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ اسرائیل کی حمایت کی ہے، تل ابیب اس وقت بہت اچھا کررہا ہے۔

 

امریکی صدر نے ایران کے کشیدگی میں کمی کےلیے عرب ممالک کو بھیجے گئے پیغامات پر کہا کہ ایران بات چیت کرنا چاہتا ہے لیکن یہ انہیں پہلے کرنا چاہیے تھا۔

 

اُن کا کہنا تھا کہ انہیں 60 روز دیے گئے لیکن 61ویں روز تک معاہدہ نہیں کیا گیا، یہ دونوں فریقیین کے لیے دردناک ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481