Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عاصم منیر فیلڈ مارشل کے عہدے کے حقدار تھے،نواز شریف

عاصم منیر فیلڈ مارشل کے عہدے کے حقدار تھے،نواز شریف

عاصم منیر فیلڈ مارشل کے عہدے کے حقدار تھے،نواز شریف

 

لندن میں ن لیگی ورکرز نے نواز شریف سے ملاقات کی اور پارٹی نغمہ سنایا۔

 

اس موقع پر سابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان درست سمت میں جا رہا ہے، شہباز شریف نے پاکستانی معیشت کو بہت بہتر کردیا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے جنگ جیتی،

 

فیلڈ مارشل کی بہترین جنگی حکمت عملی نے بھارت کے خلاف فتح دلوائی۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ شہباز شریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ ادا کر لیا

 

نواز شریف نے مزید کہا کہ سید عاصم منیر فیلڈ مارشل کے عہدے کے حقدار تھے، آرمی چیف نے بھارت کو شکست دی۔

 

اُن کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب حکومت نے متعدد نئے منصوبے دیے،

 

وزیراعلیٰ پنجاب عوام کی بہتری کیلئے انتھک محنت کررہی ہیں۔

 

ن لیگی سربراہ نے یہ بھی کہا کہ سمبڑیال میں بڑے مارجن سے فتح حکومت پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481