Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ریلوے کے 5 لگژری سیلون اب عوام کی رسائی میں

b76c5d90 0f9b 484a b2c8 6af94c39b4f7 1 ریلوے کے 5 لگژری سیلون اب عوام کی رسائی میں

ریلوے کے 5 لگژری سیلون اب عوام کی رسائی میں

وزیرِ اعظم کی ہدایت پر وزیر ریلوے نے ایک اہم  فیصلہ کیا ہے جس سے عام مسافر فائدہ اٹھا سکیں گے. اس فیصلے کے تحت

ریلوے کے 5 لگژری سیلون اب  عوام کی رسائی میں آ جائیں گی اور کوئی بھی مسافر لگژری سیلونز کی بکنگ کرا سکے گا.اسفیسل کے مطابق

وزیر اعظم، وزیر ریلوے ، چیئرمین ریلوے کے سیلون مسافروں کیلیے دستیاب ہوں گے. اس کے علاوہ چیف ایگزیکٹو افسر اور آئی جی ریلوے کے سیلون کی بھی بکنگ ہو سکے گی

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481