اسلام آباد،لاہور اور پشاور میں زلزلے کےجھٹکے
اسلام آباد، پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
رپورٹ کے مطابق خیبر پختوںخوا کے دارالحکومت پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، دیرلویر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے،
دیرلویر ۔شہری گھروں سے باہر نکلے اور کلمہ کی ودر کرنے لگے
