Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد،گلبرک گرین میں واک کرتی خواتین کیساتھ ڈکیتی

اسلام آباد،گلبرک گرین میں واک کرتی خواتین کیساتھ ڈکیتی

اسلام آباد،گلبرک گرین میں واک کرتی خواتین کیساتھ ڈکیتی

 

اسلام آباد کے علاقے گلبرک گرین میں واک کرتی خواتین کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آ گئی۔

رپورٹ کےمطابق واقع کی فوٹیج میں خواتین کو واک کرتے دیکھا جاسکتا ہے، فوٹیج میں موٹر سائیکل سوار دو مسلح افراد خواتین سے بآسانی موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں خواتین نے دوڑ لگا کر اپنی جان بچائی۔

پولیس کی جانب سے واقع کا مقدمہ 2 مارچ 2025 کو درج کیا گیا تھا۔مقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ کورال میں درج کیا گیا ،موبائل کی مالیت دو لاکھ کے قریب تھی،ایف ائی ار میں دفعہ392 شامل کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مدعی نے کہا ہے کہ میری بیٹیاں واک کر رہی تھیں دو مسلح افراد موٹر سائیکل سوار آئے اور موبائل چھین لیا،ملزمان کی عمریں 20-25 سال کے قریب ہیں سامنے انے پر شناخت کیا جاسکتا ہے۔ مدعی مقدمہ نے درخواست میں لکھا ہے کہ ملزمان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی کی جائے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481