کہوٹہ،مسافر کوچ حادثہ،4 مسافر جاں بحق
پرتھاں زیارت جائے حادثہ مسافر کوچ کہوٹہ سے راولپنڈی جاتے ہوئے حادثے کا شکار
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ میں 4 چار مسافر جانبحق ،متعددافراد زخمی ، ڈیڈ باڈیز اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
مقامی شہریوں کی بڑی تعداد ریسکیو اپریشن میں شامل ہیں
جانبحق ہونے والوں میں،عبدلراوف ،ملک شیزباز، خورشید اور خالد حسین شامل ہیں
زخمیوں کی شناخت عارف،شمریز،اور عمران کے نام سے ہوئی ،
