بلوچستان،زیر تعمیر ڈیم پر حملہ،7 مزدور اغواء
کچھی میں زیر تعمیر ڈیم پر حملہ، 7 مزدور اغواء کرلیے گئے
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے سنی میں زیر تعمیر ڈیم پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ ڈیم پر کام کرنے والے 7 مزدور اغوا کرلیے گئے اور مشینری جلادی گئی۔
