Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دھرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، محسن نقوی

دھرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، محسن نقوی

 

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دھرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،

آج سب نے دیکھ لیا ’پرامن‘ احتجاج کرنے والے کون تھے، ہماری کوشش ہے کہ علاقہ بھی کلیئر رکھنا ہے اور جانی نقصان بھی نہیں ہونے دینا۔

اسلام آباد میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ آنے والے آگئے، ایک بات طے ہے ان کے آنے سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، جو سب کچھ ہوا ہے، جتنا مالی و جانی نقصان ہوا اس کے پیچھے ایک عورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں طے ہوا کہ دھرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، دھرنے والوں سے مذاکرات کسی صورت نہیں ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481