top header add
kohsar adart

پی ٹی آئی احتجاج،مری روڈ باڑیاں کے مقام سے مکمل بند

 

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظرمری روڈ باڑیاں کے مقام سے بند ہونے سے سیاحوں اور مقامی افراد کو مشکلات کا سامنا، روڈ کے دونوں اطراف گاڑیاں پھنس گئیں۔

مین شاہراہ کو مری انتظامیہ نے بند کیا، مری روڈ باڑیاں پر انتظامیہ نے ہیوی مشینری سے بڑے بڑے گڑھے کھود ڈالے ۔

گڑھوں کے باعث مقامی افراد اور سیاح گلیات سے مری اور مری سے گلیات داخل نہیں ہو سکتے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More