Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بونیر،مسافر وین کھائی میں جاگری،8 جاں بحق،6 زخمی

بونیر،مسافر وین کھائی میں جاگری،8 جاں بحق،6 زخمی

بونیر،مسافر وین کھائی میں جاگری،8 جاں بحق،6 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کی تحصلی چغرزئی میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے پک اپ گاڑی کھائی میں گرنے سے8 افراد جاں بحق جبکہ 6شدیدزخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بونیر کی تحصیل چغرزئی میں بریک فیل ہونے کے بعد مسافر گاڑی گہری کھائی میں گری جس کے نتیجے میں8افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوئے،حادثے کے بعد ریسکیو 1122 کے رضاکاروں نے زخمیوں کو علاج اور میتوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا۔

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا اور وین حادثہ میں8 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے،انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار جبکہ مرحومین کی مغفرت و بلند درجات کیلیے دعا کی،انہوں نے زخمیوں کیلیے نیک خواہشات اور اُن کی جلد مکمل صحت یابی کی دعا کی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481