Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی،دینی مدرسے کے 4 طلبا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

راولپنڈی،دینی مدرسے کے 4 طلبا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

راولپنڈی،دینی مدرسے کے 4 طلبا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

مدرسہ جامع رضویہ ضیاء العلوم میں زیر تعلیم 4 طالب علم ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے،جابحق طالب علم آزاد کشمیر سے راولپنڈی آرہے تھے۔

تفصیلات کے مطابق سہنسہ بولاڑ کے قریب کیری ڈبہ گہری کھائی میں گر نے سے کیری ڈبے میں سوار 4 طالب علم موقع پر جابحق ہوئے جبکہ 3 کی حالت تشویشناک ہے

جاں بحق طالب علموں کی شناخت سید نصیر شاہ، سید امجد شاہ، محمد اسامہ اور امتیاز شاہ کے نام سے ہوئی ہے،جاں بحق طالب علموں کا تعلق اٹک، ایبٹ آباد، بری امام اور ہمک ٹاون سے ہے۔

مدرسے کے طالب علم گزشتہ رات سہنسہ سے راولپنڈی جارہے تھے،مدرسے کے طالب علم دوست کی شادی کی تقریب میں شرکت کرنے گئے تھے،حادثہ کیری ڈبے کا فرنٹ ٹائر پھٹ جانے کے باعث پیش آیا،ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی طالب علموں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال سہنسہ منتقل کردیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481