top header add
kohsar adart

راولپنڈی،پی ٹی آئی کا احتجاج،پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ

راولپنڈی ،پی ٹی آئی کا احتجاج، پولیس افسران کی چھٹیاں منسوخ

سی پی او سید خالد ہمدانی نے راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی۔

سی پی او کی جانب سے جاری حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ کسی قسم کی بھی چھٹی کرنے کی اجازت نہیں،تمام افسران ڈیوٹی پر موجود رہے۔

حکمنامے میں مزید کہا گیا ہے کہ ضلع میں امن و امن کی صورتحال کے پیش نظر چھٹیاں منسوخ کی گئی ہیں، حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والے افسران کو نوکری سے برخاست کردیا جائے گا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More