Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چاند نظر نہیں آیا،یکم ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی

چاند نظر نہیں آیا،یکم ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل 6 ستمبر کو ہوگی

اسلام آباد میں تاحال ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا جبکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا زونل کمیٹیوں سے رابطہ جاری ہے۔

اجلاس چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہو رہا ہے جس میں سپارکو، محکمہ موسمیات، وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کے نمائندے شریک ہیں۔

اجلاس میں ربیع الاوّل کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان کیا جائے گا۔

علاوہ ازیں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی مقررہ مقامات پر جاری ہیں۔

دوسری جانب لاہور سے ممبر رویت ہلال کمیٹی ممبر شفیق پسروری کا کہنا تھا کہ ربیع الاوّل کا چاند 3 ستمبر کو صبح 6 بجے پیدا ہوچکا۔ چاند نظر آنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ چاند کی عمر 36 گھنٹے سے زیادہ ہوچکی، مطلع جزوی ابر آلود ہے، لاہور میں چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ گوادر، بلوچستان کی ساحلی پٹی پر مطلع صاف ہے اور چاند نظر آنے کے امکانات زیادہ ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481