Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رواں ہفتے کے دوران 19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

عوام کیلئے خوشخبری،رمضان کی آمد پر 10ہزار روپے کیش ملیں گے

 ادارہ شماریات کی رپورٹمیں بتایا گیا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران  مہنگائی16.86 فیصد ریکارڈ کی گئی.

19 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ 19 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ رواں ہفتے ٹماٹر کی قیمتوں میں 40 روپے فی کلو اضافہ ہوا۔

ایک ہفتے میں انڈے 13 روپے فی درجن مہنگے ہوئے، لہسن کی قیمت میں 10 روپے 40 پیسے جبکہ بیف کی قیمت میں 58 پیسے فی کلو اضافہ ہوا۔ اسی طرح گڑ، کپڑا، دہی اور دال چنا بھی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران پیاز 7 روپے 17 پیسے فی کلو سستا ہوا، ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 34 روپے 43 پیسے کمی آئی، چکن، کیلے، ایل پی جی، چینی اور آلو بھی سستی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں۔

 

The prices of 19 commodities increased during this week، انیس اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481