Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7خوارج دہشتگردہلاک

کرم میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،7خوارج دہشتگردہلاک

 

ضلع کرم میں خوارج کی موجودگی کی انٹیلی جنس اطلاعات پر سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7خوارج  دہشتگرد مارے گئے جبکہ 5زخمی ہو گئے۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کا خفیہ ٹھکانہ بھی تباہ کر دیا،خفیہ ٹھکانے سے اسلحہ و دھماکہ خیز مواد کی بڑی تعداد برآمدہوئی، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک کئے گئے خوارج سکیورٹی فورسزاور بے گناہ شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں سکیورٹی فورسز کا سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے،سکیورٹی فورسز پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481