Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ہمیں جیل گیٹ سے اندر نہیں جانے دیا گیا، عمر ایوب

ہمیں جیل گیٹ سے اندر نہیں جانے دیا گیا، عمر ایوب

ہمیں جیل گیٹ سے اندر نہیں جانے دیا گیا، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو اڈیالہ جیل کے گیٹ سے اندر نہیں جانے دیا گیا۔

اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ ہم رہائی کی روبکار لے کر آئے ہیں، ہمیں جیل کی گیٹ سے اندر نہیں جانے دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے انتظامیہ سے درخواست کی کہ ہمیں جیل کی مسجد میں نماز ادا کرنے دی جائے۔

اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ ہم رہائی کی روبکار لے کر اڈیالہ جیل آئے تھے، جب تک باضابطہ آگاہ نہیں کیا جاتا کہ دونوں کو دوبارہ گرفتار کیا گیا ہے ہم یہاں سے نہیں جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481