Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی، گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکا، 6افراد جھلس کر زخمی

راولپنڈی، گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکا، 6افراد جھلس کر زخمی

راولپنڈی، گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکا، 6افراد جھلس کر زخمی

راولپنڈی میں گیس سلنڈر کی دکان پر دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے،جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

واقعہ مصریال روڈ پر واقع گیس سلنڈر کی دکان پر پیش آیا،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں

 

2 ریسکیو فائر ٹینڈرز اور 3 ایمرجنسی ایمبولینس نے آپریشن میں حصہ لیا

 

ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا

 

ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ سلنڈر ری فلنگ کے دوران ہوا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481