Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئر لینڈ اور امریکا کا میچ منسوخ ،پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

آئر لینڈ اور امریکا کا میچ منسوخ ،پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

آئر لینڈ اور امریکا کا میچ منسوخ ،پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )مینز ٹی 20ورلڈکپ میں آئرلینڈ اور امریکا کا اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاڈرہل فلوریڈا میں آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان ہونے والااہم میچ مسلسل تاخیر کے بعد اب منسوخ کر دیا گیا ہے ، جس سے پاکستان تاریخ میں پہلی بار سپر 8 مرحلے میں شرکت کیے بغیر ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے میچ آفیشلز نے بارش کے باعث میچ منسوخ کرنے کے بجائے 5،5 اوورز تک محدود کر دیا تھا لیکن اب مسلسل تاخیر اور بارش کے باعث میچ منسوخ کر دیا گیا ۔
اس سے پہلے موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا تھاکہ فلوریڈا میں مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے سے دوپہر 12 بجے کے درمیان بارش کے 20 سے 34 فیصد امکانات ہیں جو کے بعد میں 70 سے 80 فیصد تک بڑھ جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481