Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور ،سی ٹی ڈی کی کارروائی،2دہشت گرد ہلاک

پشاور ،سی ٹی ڈی کی کارروائی،2دہشت گرد ہلاک

پشاور ،سی ٹی ڈی کی کارروائی،2دہشت گرد ہلاک

پشاور: سی ٹی ڈی ٹیم کا دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، کالعدم ٹی ٹی پی کا زیرحراست دہشتگرد ہلاک، کارروائی کے دوران حملہ آور دہشت گرد بھی مارا گیا۔

کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے ذرائع کے مطابق بڈھ بیر سیفن کے مقام پر دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کالعدم ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والا اہم دہشت گرد معاذ عرف عمر خالد عمر حملہ آور دہشتگردوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران دوسرا دہشت گرد بھی ہلاک کردیا گیا جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔
ذرائع سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد عمر خالد پشاور پولیس کے دو افسران پر حملے میں ملوث تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481