Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبر: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

خیبر: سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
پاک آرمی کے ادارہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، دوران آپریش فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ہلاک دہشت گردوں میں سرکردہ دہشت گردسہیل عرف عظمتو،حاجی گل عرف زرقوی شامل ہیں، آپریشن کےدوران دہشت گردوں کاٹھکانہ تباہ کردیاگیا۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں سےہتھیاراورگولیاں برآمد ہو ئیں، مقامی لوگوں کی جانب سےآپریشن کوسراہاگیا، علاقےمیں ممکنہ دہشت گردوں کےخاتمےکیلئےکلیئرنس آپریشن بھی کیاگیا، سیکیورٹی فورسزدہشت گردی کےخاتمےکیلئےپرعزم ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481