Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بہاول نگر کے واقعے پر مشترکہ انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

There will be a joint inquiry into the Bahawalnagar incident ISPR

 

پاک فوج نے بہاول نگر کے واقعے کی مشترکہ تحقیقات کا اعلان کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ بہاول نگر میں پیش آئے افسوس ناک واقعے کی تحقیقات اور واقعے کے ذمے داروں کا تعین کرنے کےلیے سیکیورٹی اور پولیس اہلکاروں پر مشتمل مشترکہ انکوائری کی جائے گی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تحقیقات کے بعد اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ حال ہی میں بہاول نگر میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا، پولیس اور عسکری حکام کے تعاون سے مسئلہ بروقت حل کرلیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بعض عناصر نے تقسیم پیدا کرنے کےلیے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا شروع کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مذموم مقاصد کے لیے ریاستی اداروں اور سرکاری محکموں کے درمیان تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481