انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے ترقی دینے کی منظوری دی تھی۔
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
ترقی پانے والوں میں انسپکٹرز محمد شریف۔ اسد اللہ منگی شامل احمد کمال ملک دلاور خان۔ زوالفقار علی بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن کےمطابق امتیاز اور انصر علی بھی ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی۔ ترقی پانے والے افسران ایک سال پروبیشن پیرڈ پر رہیں گے۔
آئی جی اسلام آباد نے جاتے جاتے 14انسپکڑز کو ترقی دیدی
