Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وی سی ملک پورہ کے چیئرمین عمران خان قتل

وی سی ملک پورہ کے چیئرمین عمران خان قتل

ایبٹ آباد (نوید اکرم عباسی)ایبٹ آباد شہر کی ویلج کونسل ملک پورہ کے چیئرمین عمران خان ایمو کو گھر کے نزدیک آتشیں اسلحے سے قتل کردیا گیا

 

یہ بھی پڑھیں  گرفتار ملزم نے پولیس اہلکار کیسے قتل کیا ؟

 

ایبٹ آباد کے ہردلعزیز شخصیت عمران خان کو شام کے وقت گھر کے نزدیک گلی میں تاحال نامعلوم افراد

 

نے فائرنگ کرکے مار ڈالا ابھی تک قتل کی وجوہات سامنے نہیں آئیں انکی نعش ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ھسپتال لاکر پوسٹ مارٹم کیا گیا

 

عمران خان ایمو کا ایک معصوم بیٹا اور چھ بیٹیاں ھیں انکی وفات پر ایبٹ آباد بھر کی فضاء سوگوار ھے

 

ایبٹ آباد کے شہریوں کا کہناتھا کہ قاتلوں کی فوری گرفتاری ہو اور ایبٹ آباد جیسے پُرامن شہر کے امن کو بچایا جاۓ


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481