مری کے نواحی علاقے علیوٹ میں واقع این جی او کے تحت چلنے والے سکول "رِیڈ فاؤنڈیشن” میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
۔ آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے۔
مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی تاہم اس دوران اسکول کا بڑا حصہ جل کر راک ہو گیا۔
