Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران سے پاکستانی سفیر کل اسلام آباد پہنچیں گے

ایران سے پاکستانی سفیر کل اسلام آباد پہنچیں گے

ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو کل صبح اسلام آباد پہنچیں گے۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے تہران میں پاکستانی سفارتی عملے سے الوداعی ملاقاتیں کرلی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی سفیر کل صبح تک تہران سے واپس اسلام آباد پہنچ جائیں گے۔

ایران کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد پاکستان نے تہران سے اپنا سفیر واپس بلانے کا فیصلہ کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481