Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ن لیگ نے منشور کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں

ن لیگ نے منشور کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے منشور کی تیاری کیلئے عوام سے تجاویز طلب کرلیں۔

صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اندرون ملک اور بیرون ملک رہنے والے تمام پاکستانیوں کو دعوت ہے کہ وہ پی ایم ایل این ٹوئنٹی ٹوئنٹی فور ڈاٹ کام پر جا کر اپنی قیمتی اور قابل عمل تجاویز سے آگاہ کریں۔

مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا عوام سے نہ ٹوٹنے والا تعلق ہی اس کی اصل طاقت ہے۔ شہری، پاکستانی قوم کی اجتماعی دانش کو ترقی کی حقیقی شکل دینے کے لیے اپنی تجاویز پورٹل پر ڈال سکتے ہیں۔

رہنما ن لیگ احسن اقبال نے بھی منشور کی تیاری کے لیے عوام سے پورٹل کے ذریعے تجاویز دینےکی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کا خاتمہ مسلم لیگ ن کی اولین ترجیح ہے، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہتری کو بھی منشور کا لازمی حصہ بنایا جا رہا ہ


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481