Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 پولیس نےجج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ کی تردید کردی

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ

راولپنڈی پولیس نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ کی تردید کردی ہے۔قبل ازیں پولیس ذرائع سے خبر سامنے آئی تھی کہ جج محمد بشیر بدھ کو اڈیالہ جیل میں عمران خان کے کیس کی سماعت کے بعد واپس آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب  فائرنگ ہوئی۔

تاہم اب پنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ جج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ کی خبر درست نہیں، پی اے ایف چوک پر شایان نامی لڑکا اپنے عزیزوں کو زبردستی ساتھ لے کر جارہا تھاجو اس کے ساتھ جانے سے انکاری تھے تو ملزم نے ہوائی فائرنگ کردی،

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم شایان کو تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے حراست میں لے لیا ہے جبکہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی گاڑی فائرنگ سے قبل گزر چکی تھی۔

Police denied firing on Judge Muhammad Bashir's car, پولیس نےجج محمد بشیر کی گاڑی پر فائرنگ کی تردید کردی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481